ینک آف اسرائیل نے اوپن مارکیٹ میں 30 بلین ڈالر کی غیر ملکی کرنسی کی دوبارہخریداری کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی جیونیوز کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بنک آف اسرائیلنے پہلی بار اعلان کیا ہے کہ وہ حماس اور اسرائیل کے درمیان تنازع کے بعد پیداہونے والے حالات کے پیش نظر 30 ارب ڈالر مالیت کی غیر ملکی کرنسی اوپن مارکیٹمیں فروخت کرے گا۔ بینک آف اسرائیل اعلان کرتا ہے کہ وہ صورت حال اور بازاروںپر نظر رکھے گا اور تمام دستیاب ذرائع کو استعمال کرتے ہوئے مناسب کارروائیکرے گا۔
بینک آف اسرائیل کے مطابق تبادلے کا طریقہ کار، مارکیٹ کی لیکویڈیٹی میں $15بلین تک کا اضافہ کرے گا۔ بینک آف اسرائیل کے اعلان سے قبل اسرائیلی کرنسی کیقدر مبینہ طور پر ساڑھے سات سال کی کم ترین سطح پر تھی۔ بینک آف اسرائیلاسرائیل کی کارروائی کا مقصد حماس کے حملوں کے دوران کرنسی کی قدر میں کمی کوکنٹرول کرنا ہے۔
