نواز شریف کے وطن واپسی کے منصوبے میں بڑی تبدیلی

نواز شریف کے وطن واپسی کے منصوبے میں بڑی تبدیلی

مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے برطانیہ میں اپنے قیام میںتوسیع کر دی ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف اپنے قیام میں توسیع کا فیصلہ کرنے کے بعدمبینہ طور پر مزید دو دن لندن میں گزاریں گے۔

لیگی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ نواز شریف 9 اکتوبر کو نجی پرواز سے لندن سے سعودیعرب جائیں گے، پھر 14 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات اور پھر 21 اکتوبر کو لاہورجائیں گے۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے 19 اکتوبر کو ایک درخواست دائر کی جائے گی۔نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی جائےگی۔