اسرائیل پر حملوں کے دوران غزہ کے فلسطینی علاقے میں حماس کے مزاحمتی جنگجوؤںنے 50 اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کو یرغمال بنا لیا تھا۔
آج صبح حماس نے غزہ سے اسرائیل کے خلاف زمینی، سمندری اور فضائی حملہ کیا جسکے نتیجے میں صیہونی فوجیوں سمیت 40 اسرائیلی ہلاک اور 700 سے زائد زخمی ہوئےجن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ اسے سوشل میڈیا کی بہت سی مشہور ویڈیوزمیں دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ممکن ہے کہ کئی اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کو حماسکے عسکریت پسندوں نے اغوا کر لیا ہو۔
اسرائیلی میڈیا نے اب تصدیق کی ہے کہ حماس کے جنگجوؤں کے حملوں کے دوران 50اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کو یرغمال بنایا گیا تھا۔
اسرائیلی فوج کے میجر جنرل نمرود الونی کو بھی یرغمال بنا کر ساتھ گئے ہیں۔
