پاکستان کی فلسطینیوں کے لیے بڑی مدد

پاکستان کی فلسطینیوں کے لیے بڑی مدد

حکومت پاکستان نے منگل کو غزہ کے لوگوں کے لیے انسانی امداد کی دوسری کھیپروانہ کر دی۔ وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹپر 90 ٹن حفظان صحت کی کٹس، ادویات اور فوڈ پیکجز لے جانے والے خصوصی طیارے کوروانہ کیا۔

اس موقع پر پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع، وزیر برائے انسانیحقوق خلیل جارج اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے سینئرحکام موجود تھے۔

ایف ایم جیلانی نے کہا کہ پاکستان غزہ کے لوگوں کے لیے انسانی امداد بھیج رہاہے جو مسلسل اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے ظلم کا سامنا کر رہے ہیں۔