پاکستانی عوام کے لئے بڑی خوشخبری ، اہم اشیاء کی قیمت میں انتہائی بڑی کمی

پاکستانی عوام کے لئے بڑی خوشخبری ، اہم اشیاء کی قیمت میں انتہائی بڑی کمی

جنوبی پنجاب میں چاول کی فصل مارکیٹ میں آتے ہی اس کا ریٹ 8 ہزار روپے سے کمکر کے 4500 روپے کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب اطلاعات کے مطابق منڈی میں ریٹ کم ہونے سے کسانوں کی مشکلات میںاضافہ ہوگیا ہے۔ کیونکہ بلیک پر ریٹ مقرر کرنے والوں کے خلاف کوئی کارروائینہیں کی جا رہی جس کی وجہ سے فصل کا ریٹ کم ہو رہا ہے۔

کسانوں کا کہنا ہے کہ اگر حکومتی سطح پر ریٹ برقرار رکھا جائے تو اچھا معاوضہکمایا جا سکتا ہے۔ جبکہ چاول کی کٹائی کرنے والے مزدوروں کا کہنا ہے کہ ہماپنے اہل خانہ کے ساتھ صبح سویرے چاول کے کھیتوں میں آتے ہیں تو ہمیں تنخواہملتی ہے لیکن اس بار ریٹ کم ہونے کی وجہ سے کسان پریشان ہیں۔