عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں شدید کمی

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں شدید کمی

بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول اب 200 روپے سے بھی کم ہوگیا ۔

پاکستان میں ڈالر کی مسلسل گراوٹ اور پاکستانی روپے کی مضبوطی کے ساتھ ساتھخام تیل کی قیمتیں بھی دو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں پاکستانمیں پٹرول کی قیمت میں 38 سے 41 روپے تک کمی کا امکان ہے۔