سعودی عرب کا اسرائیل کے حوالے جارحانہ بیان

سعودی عرب کا اسرائیل کے حوالے جارحانہ بیان

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے ایک سرکاری بیان درج ذیل ہے:۔

“سعودی عرب کی بادشاہی اسرائیل کو اس کی بار بار اشتعال انگیزی اور فلسطینیوںکے حقوق سے انکار کے نتیجے میں جو کچھ ہوا اس کے لیے جوابدہ ہے۔”

تنازعہ کے فوری خاتمے کی کوئی بھی امید اس سے دم توڑ جاتی ہے۔ ابراہیمیمعاہدوں اور تعلقات کو معمول پر لانے کے حوالے سے، اس سے صورتحال بدل جاتی ہے۔

سعودیہ اسرائیل کو بتا دینا چاہتا ہے کہ ہم نے آپکو بار

بار کہا تھا فلسطینیوں کے حقوق کو غصب کرنے اور اسکے علاقوں پر قبضہ کرنے سےباز رہے اور آج اسی وجہ سے اسرائیل پر حملہ ہوا. ہم پھر بھی چاہتے ہیں یہ جنگرک جائے