واشنگٹن: فلسطینی جہادی گروپ حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد امریکا نے فوریطور پر اسرائیل کیلئے 8 ارب ڈالر مالیتی فوجی امدادی پیکج کی منظوری دیدی ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کو 8 بلین ڈالر مالیت کے ہنگامی فوجی امدادیپیکیج کی منظوری دینے کے حکم نامے پر دستخط کردیے ہیں۔
واضح رہے کہ فلسطینی گروپ حماس نے ہفتے کے روز اسرائیل پر برسوں بعد سب سے بڑاحملہ کیا ہے ۔ 7000 سے زائد میزائل فائر کیے گئے ہیں ۔ حملے میں 100 اسرائیلیہلاک اور 700 سے زائد زخمی ہیں ۔
