Follow
WhatsApp

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے متعلق بری خبر

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے متعلق بری خبر

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں دہشت گردی کے خلاف احتجاج میں مسلم لیگ نکے دفتر کو آگ لگانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ انسداد دہشت گردی کیس کے جج ابھرگل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔

صنم جاوید کا جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر پولیس نے عدالت میں پیش کیا عدالت نےصنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 20 نومبر تک توسیع کر دی۔ تھانہ ماڈل ٹاؤن نےملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ادھر لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کیسمیں ملوث پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت 10 نومبر تکملتوی کر دی۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے صنم جاوید کی درخواست پر سماعت کی،جو ان کے وکیل شکیل پاشا ایڈووکیٹ کی معاونت سے دائر کی گئی تھی۔