سری نگر: کشمیر میں بھارتی فوج کے میجر نے اپنے ہی اہلکاروں پر فائرنگ کر دیجس سے متعدد اہلکار زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے راجوری پولیس اسٹیشن منڈیمیں ایک بھارتی میجر نے فائرنگ سے متعدد بھارتی فوجی زخمی کیے ۔ متعدد بھارتیفوجیوں کو بھی 48 راشٹریہ رائفلز کے ایک میجر نے اغوا کیا تھا۔
ہندوستانی فوج نے مختصر عرصے میں فائرنگ کے 82 سے زیادہ واقعات پر نظر رکھی۔
تجزیہ کار نے دعویٰ کیا کہ بھارتی فوجی مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر بربریتکر کے ذہنی اذیتیں دے رہے ہیں۔



