اسلام آباد: عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور روپے کےمقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کے نتیجے میں پاکستان میں 16 اکتوبر سے پیٹرولیممصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
اگرچہ جمعرات کو خلیجی منڈی میں خام تیل کی قیمت 92 ڈالر تک پہنچ گئی تھی جبکہعالمی مارکیٹ میں یہ صرف 84 ڈالر تک پہنچ گئی تھی تاہم اب پیٹرولیم مصنوعات کیقیمتوں میں 7 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی ہے۔
اس شرح سے ڈیزل کی قیمت اب کی نسبت 20 روپے کم ہو جائے گی اور پاکستان میںپٹرول کی قیمت میں 22 روپے کی کمی ہو جائے گی۔
