فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین امجد زبیر نے ان رپورٹس کے جوابمیں اہم بیان دیا ہے کہ جن لوگوں کی آمدنی 50 ہزار ڈالر سے کم ہے اب ان پرٹیکس عائد کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر نے اعلان کیا ہے کہ فی الحال50,000روپے سے کم آمدنی والے افراد یا کاروبار پر ٹیکس لگانے کی کوئی تجویزنہیں ہے اور نئے ٹیکسز کے نفاذ پر بھی غور نہیں کیا جا رہا ہے۔ طے شدہ اہدافکے مطابق ٹیکس وصول کر رہے ہیں۔
وزیر خزانہ شوکت اظہر کی زیر صدارت ملکی معاشی صورتحال پر اجلاس ہوا جس کےدوران چیئرمین ایف بی آر اور وزیر خزانہ نے بورڈ ممبران کو بریفنگ دی۔



