لاہورڈی آئی جی آپریشنزکی ہدایت پر شہر کے داخلی وخارجی راستوں پرسکیورٹی ہائیالرٹ کردی گئی۔
ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ مشکوک افراد اورگاڑیوں کی چیکنگ کویقینیبنایا جا رہا ہے۔مساجد،امام بارگاہوں ودیگرعبادت گاہوں کوبھرپورسکیورٹی فراہمکی جارہی ہے۔
سید علی ناصررضوی نے ڈویژنل ایس پیز،سرکل افسران وایس ایچ اوزکو فیلڈمیں رہنےکا حکم دیدیا۔
ڈی آئی جی آپریشنز نے افسران نمازِ جمعہ کے سکیورٹی انتظامات خود چیک کریں۔ڈولفن وپی آریو ٹیموں کو اہم شاہراؤں پرموثرگشت یقینی بنانےکا حکم دیدیا۔
