پی ٹی آئی رہنما کو رہائ کے فوری بعد پھر سے حراست میں لیلیا گیا

پی ٹی آئی رہنما کو رہائ کے فوری بعد پھر سے حراست میں لیلیا گیا

راولپنڈی میں پی ٹی آئی رہنما کرنل (ر) اجمل صابر کو رہائی کے بعد ایک بار پھرحراست میں لے لیا گیا۔

پی ٹی آئی کے رہنما کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر مبینہ طور پر بدھ کی رات اڈیالہجیل سے نکلے تھے تاہم انہیں جلد ہی ایک بار پھر حراست میں لے لیا گیا تھا۔

پی ٹی آئی کے رہنما کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر پر بھی 9 مئی کے حملوں میں ملوثہونے کا الزام ہے۔

25 ستمبر کو ان کی گرفتاری کے بعد اجمل صابر کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے اجمل صابر کو ایک بار پھر حراست میں لینے والے واقعے کی تفصیلات منظرعام پر نہیں لاے۔