سابق انگلش کپتان کی پاکستان بھارت میچ کے حوالے بڑی پیشگوئی

سابق انگلش کپتان کی پاکستان بھارت میچ کے حوالے بڑی پیشگوئی

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے مقابلے کےحوالے سے انگلش ٹیم کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے پیش گوئی کی ہے کہ بھارتشاہینز سے ہار جائے گا۔

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن کے مطابق پاکستان اور بھارت کا میچ ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ ہو گا اور ایسا لگتا ہے کہ پاکستان بھارت کو شکست دے گا۔

انہوں نے کہا کہ اگر دونوں ٹیمیں سیمی فائنل یا چیمپئن شپ کے کھیل میں دوبارہآمنے سامنے آئیں تو یہ ایک اہم میچ ہوگا۔ پاک بھارت کھیل میں پاکستان حیران کرسکتا ہے۔