نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 401 رنز بنائے اورپاکستان کو 402 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کےدوران بارش کے باعث آغاز میں تاخیر ہوئی اور پاکستان کی پہلی وکٹ صرف 6 رنز پرگری جب عبداللہ شفیق صرف 4 رنز بنانے کے بعد ساؤتھی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔
فخر زمان نے 63 گیندیں کھیل کر 100 رنز بنائے جبکہ بابر اعظم نے 46 گیندوں پرصرف 42 رنز بنا کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ فخر زمان نے نو چوکے اور چھچوکے لگائے۔ فخر زمان کی صرف 63 گیندوں پر سنچری اسکور کرنا کسی بھی پاکستانیبلے باز کی ورلڈ کپ میں سب سے تیز ترین سنچری ہے۔
پاکستان نے 18 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 127 رنز بنائے۔غور طلب ہے کہ اس میچ سے قبل پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ایک اہم میچ میںٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

