Follow
WhatsApp

اہم پاکستانی شخصیت چل بسے

اہم پاکستانی شخصیت چل بسے

ڈی جی پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر محمد اشرف طاہر انتقال کر گئے، خاندانیذرائع کے مطابق ڈاکٹر محمد اشرف طاہر امریکا میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ڈاکٹر محمد اشرف طاہر کے انتقال پر دکھکا اظہار کیا ہے۔