Follow
WhatsApp

شاہ محمود کا عمران خان کے ساتھ ملاقات کے بعد درد ناک بیان

شاہ محمود کا عمران خان کے ساتھ ملاقات کے بعد درد ناک بیان

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعتکے دوران ہوئی اور اس ملاقات کے دوران مختصر گفتگو ہوئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابقچیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف جیل میں سائفر کیس کی سماعت کیتفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹیآئی اور شاہ محمود قریشی کا پہلی بار تعارف ہوا، دونوں کے درمیان اڈیالہ جیلمیں مختصر گفتگو بھی ہوئی-

پی ٹی آئی چیئرمین کے وکلا نے استدعا کی کہ سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تکملتوی کی جائے۔

عمران خان اور پی ٹی آئی کے وکلا کے درمیان مصافحہ اور چند الفاظ کا تبادلہہوا۔ پی ٹی آئی چیئرمین کا وزن کم تھا لیکن وہ نارمل دکھائی دے رہے تھے۔اطلاعات کے مطابق اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت تقریباً ایک گھنٹے تکجاری رہی۔ استغاثہ کی جانب سے جلد ٹرائل اور ان کیمرہ سماعت کی درخواستیں کیگئیں۔