بینک میں 5 لاکھ سے زیادہ رقم رکھنے والوں کے لئے بری خبر

بینک میں 5 لاکھ سے زیادہ رقم رکھنے والوں کے لئے بری خبر

اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ صرف پانچ لاکھ روپے تک کےبینک ڈپازٹس کو قانونی طور پر تحفظ حاصل ہے اور صارف کے کسی حادثے یا کسی اوروجہ سے ڈوبنے کی صورت میں اسے واپس کر دیا جائے گا-

سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کےلیے بریفنگ میں شرکا کو بتایا گیا کہ بینک کے فیل ہونے، نیچے جانے یا ڈوبنے کیصورت میں 5 لاکھ روپے کی زائد رقم محفوظ نہیں ہے۔

اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر کے مطابق کھاتہ داروں کے پاس 5 لاکھ روپے تک کے 94فیصد ڈپازٹس ہیں جبکہ صرف 6 فیصد اکاؤنٹ ہولڈرز کے پاس اس رقم کا بیلنس ہے۔ اسکا مطلب ہے کہ بینک میں جو رقم 5 لاکھ روپے سے زیادہ ہے وہ محفوظ نہیں ہے-