لاہوریوں کے لئے بری خبر

لاہوریوں کے لئے بری خبر

انٹرنیشنل چڑیا گھر 7 نومبر سے 31 جنوری 2024 تک بند رہے گا۔تفصیلات کے مطابقنگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پر لاہور چڑیا گھر اور رائیونڈ روڈ پرواقع وائلڈ لائف سفاری پارک کی اپ گریڈیشن کا کام آئندہ شروع کر دیا جائے گا۔چند ہفتوں بعد لاہور چڑیا گھر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ہے ذرائع کے مطابق لاہور چڑیا گھر 7 نومبر سے 31 جنوری 2024 تک بند رکھا جارہا ہے، سکیم کے پیش نظر جانوروں کی منتقلی کو بھی جلد یقینی بنایا جائے گا۔

چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق لاہور چڑیا گھر 7 نومبر سے سیاحوں کے لیے بند کردیا جائے گا جب کہ 31 جنوری کے بعد جب چڑیا گھر کھلے گا تو نئے جانور بھیلاہور چڑیا گھر کا حصہ ہوں گے، پرانے جانوروں کو بھی واپس منتقل کر دیا جائےگا۔