عمرہ کرنے کے خواہشمندوں لئے بڑی خوشخبری

عمرہ کرنے کے خواہشمندوں لئے بڑی خوشخبری

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے معاشی مشکلات کے باوجود عمرہزائرین کو خوشخبری سنا دی۔

پی آئی اے کے ایک بیان کے مطابق لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ، پشاور، ملتان اورفیصل آباد سے جدہ تک عمرہ کے سفر کی لاگت 87,000 روپے ٹیکس کے علاوہ ہے۔ کراچیاور کوئٹہ سے عمرہ کا کرایہ 79,000 روپے ٹیکس کے علاوہ ہے۔

پی آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ کرایہ میں تقریباً 20,000 روپے کے چارجز شاملہوں گے۔ نظرثانی شدہ نرخ فوری طور پر لاگو ہوں گے۔ پی آئی اے نے عمرہ زائرینکو آسان خدمات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا اور دونوں مقامات کے لیے ٹکٹوںکی قیمتوں میں 7000 روپے کی کمی کی۔