سابق قومی اسمبلی اسپیکر کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا اہم اعلان

سابق قومی اسمبلی اسپیکر کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا اہم اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق قومی اسمبلی اسپیکر اسد قیصر کیگرفتاری کے بعد عدلیہ سے اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے اپنے بیان میں کہا کہ انتخابی منشور کے اعلانکے روز جو گرفتاری ہوئی وہ ناقابل فہم ہے۔

انہوں نے تجویز دی کہ گرفتاریوں اور جبر کا سہارا لینے کے بجائے تمام سیاسیجماعتوں کو آزادانہ طور پر انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دیتے ہوئے منصفانہانتخابات کے ذریعے سیاسی ماحول پیدا کیا جائے۔