Follow
WhatsApp

ایما بیگ نے خودکشی کی کوہشش کئم

ایما بیگ نے خودکشی کی کوہشش کئم

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے حال ہی میں خودکشی کی کوشش کا اعتراف کیا ہے۔

اس بات کا انکشاف آئمہ بیگ نے گفتگو کے دوران کیا۔ گلوکارہ نے دعویٰ کیا کہ شہباز شگری سے ان کی منگنی ٹوٹنے اور برطانوی ماڈل پر لگائے گئے الزامات کے باعث انہیں ڈپریشن کا سامنا کرنا پڑا۔

اس نے دعویٰ کیا کہ میں نے خودکشی کی کوشش کی کیونکہ میں زندہ نہیں رہنا چھاتی تھی اور میرے خاندان اور دوستوں کو بھی ڈپریشن کا سامنا تھا۔

آئمہ بیگ نے انٹرویو میں بتایا کہ میں اس سے قبل بھی تین بار عمرہ کر چکی تھی اور یہ چوتھا موقع تھا جب والد میرے پاس آئے اور اعلان کیا کہ او بیٹا عمرہ کرنے چلتے ہیں ۔

“جب میں نے پہلی بار خانہ کعبہ کو دیکھا تو مجھے لگا کہ کوئی مجھ پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ جب میں وہاں عمرہ کرنے گی تو میری زندگی بدل گئی۔ والدہ کی وفات کے بعد والد ناقابل یقین حد تک مددگار ہیں۔ اللہ ان کو لمبی عمر عطا فرمائے۔