ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

انٹربینک میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہو کر 282 روپے 90 پیسے پر آگیا۔ دوسری جانبپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل چوتھے روز تیزی کا رجحان ہے۔ ٹریڈنگ کےدوران 100 انڈیکس میں 270 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس 52 ہزار 612 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا گزشتہ روزڈالر ایک روپے سترہ پیسے اضافے سے دو سو بیاسی روپے پر بند ہوا اور انٹربینکمارکیٹ میں دو سو چونسٹھ پیسے پر بند ہوا جب کہ ڈالر اوپن مارکیٹ میں بھی ایکروپے دو سو چوراسی روپے مہنگی ہو گئی۔