عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان

عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان

ملک کے صدر اور الیکشن کمیشن کے درمیان عام انتخابات 8 فروری 2024 کو کرانے کامعاہدہ طے پا گیا ہے۔

صدر کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق آج صدارتی محل میں ایک اجلاس ہوا جس میںچیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ، اٹارنی جنرل برائے پاکستانمنصور اعوان اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے چار ارکان نے شرکت کی۔

. ملاقات میں ملک میں آئندہ عام انتخابات کے شیڈول کے حوالے سے تبادلہ خیالکیا گیا۔ ملک کے صدر نے الیکشن کمیشن سے حلقہ بندیوں اور انتخاب سے متعلقہمعاملات کی اہمیت پر زور دیا۔