پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے بڑی خوشخبری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے بڑی خوشخبری

آئی سی سی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف ساتواں میچ نمایاں مارجن سے جیت کرپاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں ایک بار پھر روشن ہوگئی ہیں۔

ویب سائٹ ‘ایکو ویدر’ پر کی گئی موسم کی پیشین گوئی کے مطابق بنگلور میں 9نومبر کو بارش متوقع ہے، اور بتایا گیا ہے کہ میچ کے دن گرج چمک کے ساتھ بارشکا 38 فیصد امکان ہے۔ نیوزی لینڈ اپنا آخری میچ 9 نومبر کو سری لنکا کے خلافبھارتی شہر بنگلور کے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گا۔

اگر نیوزی لینڈ کو اپنے بقیہ 3 میچوں میں شکست یا واش آؤٹ کا سامنا کرنا پڑتاہے تو وہ ٹاپ 4 پوزیشنز سے باہر ہو جائے گا۔