معروف اداکارہ چل بسے

معروف اداکارہ چل بسے

جنوبی ہندوستان کی ملیالم اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔ وہ آٹھ ماہ کیحاملہ تھی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ڈاکٹر پریا نجی اسپتال میں تھیں جبانہیں دل کا دورہ پڑا۔

وہ آٹھ ماہ کی حاملہ تھی اور بتایا جا رہا ہے کہ اس کا بچہ بچ گیا ہے۔ فیالحال انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج ہے۔ ان کی موت کی خبر اداکار کشورستیہ نے انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں دی۔

اداکار نے لکھا کہ ٹیلی ویژن کے شعبے سے ایک اور بری خبر، ڈاکٹر پریا کا دل کادورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔