Related Articles

7 Comments

  1. Sahibzada Anjum Saeed

    Sahibzada Anjum Saeed

    سنا ہے ریمنڈ ڈیوس روانی سے پشتو بولتا تھا، نسوار بھی ڈالتا تھا، داڑھی رکھی ہوئی تھی اور ٹی ٹی پی کے ایک حصے کو کمانڈ بھی کر چکا تھا ۔۔۔۔۔۔ !

    اگر ایسا ہی ہے تو منظر نامہ کچھ یوں بنا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    جب ریمنڈ ڈیوس نے پاک فوج کے خلاف جنگ کرنے کے لیے ہتھیار اٹھائے تو کچھ پاکستانیوں (ٹی ٹی پی) نے ہتھیار اٹھا کر اسکے شانہ بشانہ پاک فوج سے جنگ کی۔

    پھر پاک فوج کے ہاتھوں پکڑا گیا اور رہا ہوا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تو اس نے پاک فوج کے خلاف قلم اٹھا لیا اور ایک بار پھر اسکا ساتھ دینے کچھ پاکستانی ( فیس بکی) اس کے شانہ بشانہ پاک فوج کے خلاف قلم اٹھا چکے ہیں۔

    ان پاکستانیوں کو یقین ہے کہ ریمنڈ ڈیوس جاسوس، دہشت گرد اور پاکستان دشمن تو ہوسکتا ہے لیکن ” جھوٹا ” نہیں ہوسکتا۔

    دشمن پر اتنا اعتماد اور یقین رکھنے والی قوم شائد ہی دنیا میں کہیں پائی جائے۔ عجیب ستم ظریف قوم ہے ۔۔۔۔۔۔

    کچھ اور چیزیں بھی ذہن میں رہیں۔۔۔۔۔۔۔

    ریمنڈ ڈیوس کو رہائی سے پہلے نچوڑ لیا گیا تھا اور اسکی دی گئی معلومات کی بنا پر ٹی ٹی پی کے خلاف اہم کامیابیاں ملی تھیں۔

    ریمنڈ ڈیوس کو عدالت کے حکم پر رہا کیا گیا۔

    اس سے کروڑوں روپے خون بہا لے کر مقتولوں کو ادائیگی کی گئی۔

    ریمنڈ ڈیوس نے نوازشریف اور زرداری کے نام بھی لکھے ہیں جنہوں نے اسکی رہائی میں مدد کی اور جو اس وقت پاکستان کی منتخب قیادت تھی۔ ایک حکومت اور دوسری اپوزیشن!

    جنرل پاشا کے خلاف پاکستان میں یہ تازہ ایشو اٹھانے والا کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان کا جانا مانا غدار اور پاک فوج کا دشمن نمبر ایک ” حامد میر ” ہے۔

    ذرا آنکھیں کھول کر اپنے چاروں طرف نظر ڈالئے۔ شائد آپ کی توجہ کہیں اور سے ہٹائی جا رہی ہے!

    تحریر شاہدخان

  2. Naveed Khan

    Naveed Khan

    2014 کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے وقت ایک شخص جو اس وقت جہاز میں تھا اور جہاز رن وے پر تھا ۔ ۔اس کے ساتھ دوسرے بہت سے لوگ جہاز میں پھنسے تھے اتنے میں پاکستان آرمی کے کمانڈوز وہاں پہنچ گئے۔۔۔انھوں نے تمام مسافروں کو اپنے حصار میں جہاز سے باہر نکالا اور اور مسافروں کو اپنے گھیرے میں ایک محفوظ مقام تک لے گئے۔۔۔وہ شخص اپنے احساسات یوں بیان کرتا ہے۔۔
    ” ہمیں جہاز سے پاکستانی کمانڈوز نے اپنے حصار میں نکالے اور ہمارے چاروں طرف دائرے بنا کر وہ ہمیں محفوظ مقام تک لے گئے۔۔اسی دوران اگر کہیں سے کوئی بم یا گولی آتی تو پہلے کمانڈوز کو لگتی۔۔۔۔”
    وہ شخص رونے لگا اور گویا ہوا.
    “یہ لوگ ہماری خاطر مرنے کو تیار ہیں۔۔۔کبھی ان کے بے عزتی نہ کرنا نا ہی کسی کو ان کی بے عزتی کرنے دینا۔۔۔یہ تنخواہ کے لیے نہیں ہماری حفاظت کو کام کرتے ہیں۔۔۔۔۔کیا کوئی مرنے کو تیار ہوتا ہے بھلا جتنا بھی پیسہ دے دو۔۔؟ یہ ہمارے لیے جیتے ہمارے لیے مرتے ہیں۔۔۔۔۔۔کبھی ان پر کسی کو انگلی اٹھانے نہ دینا۔۔۔”

  3. Naveed Khan

    Naveed Khan

    جنوبی وزیرستان کی ننانوے فیصد آبادی حنفی دیوبندی ہیں اور اس وقت وہاں کے اسی فیصد سے زیادہ گھر ملیامیٹ ہوگئے ہیں ، ایک کے بعد ایک فوجی آپریشنز سے وہاں کے لوگ دربدر ہوئے ، ڈرون حملوں اور بے دریغ بمباریوں سے کچھ دہشت گردوں کے ساتھ سینکڑوں بے گناہ بچے اور عورتیں شہید ہوئیں لیکن کسی قبائلی نے یہ نہیں کہا کہ یہ سب کچھ ہمارے ساتھ “دیوبندی” ہونے کی وجہ سے ہورہا ہے۔ دوسری طرف پاراچنار میں ہونے والے ہر حملے کو شیعہ مسلک پر حملہ قرار دیا جاتا ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان کے باقی قبائلی علاقوں کی طرح کرم ایجنسی میں بھی وافر مقدار میں دہشت گرد موجود ہے بس فرق اتنا ہے کہ کرم ایجنسی کے دہشت گرد تحریک طالبان کا حصہ نہیں بلکہ “حسینی فورس “اور ” الزینبیوں” کا حصہ ہیں۔

  4. Sahibzada Anjum Saeed

    Sahibzada Anjum Saeed

    بہتان فوج نے جہاں بھی آپریشنز کیے ھیں وہاں اب عوام پہلے سے ذیادہ خوشحال ھے سکول مارکیٹس کالجز اوپن کیے فوج نے

  5. Syed Rico

    Syed Rico

    Rental military release Raymond Davis.

  6. Shah Ali

    Shah Ali

    Shame on ISI and shame on panjabi so called leaders

  7. Samar Pervaiz Ghumman

    Samar Pervaiz Ghumman

    Shame on stupid Imran Khan commenting on fake account of a CIA operator and humiliating our army .had any CIA operator written book .this is done by America to disgrace our army

Comments are closed.

Copyright 2017 © Times of Islamabad (Pvt) Limited