پشاور میں افسوسناک واقعہ

پشاور میں افسوسناک واقعہ

پولیس کے مطابق فائرنگ دیرینہ تنازعہ کی وجہ سے ہوئی۔

فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہوئے اور دونوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں کے نام صادق علی اور اس کے دوست یاسین ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ وہ صادق علی کے قتل میں مطلوب ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔