پاکستانی عوام کے لئے ایک اور خوشخبری
Shares

لاہور میں گندم کی قیمتوں میں مسلسل کمی سے آٹے کا تھیلا بھی 150 روپے سستا ہوگیا
آٹا اب 2700 روپے کی نئی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔ گندم کی قیمت میں کمی کے بعد 20 کلو آٹے کی قیمت میں بھی 150 روپے کی کمی کردی گئی۔
پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق گندم کی قیمتوں میں 200 کروڑ روپے کی کمی ہوئی۔ جس کے نتیجے میں گندم کی نئی مارکیٹ قیمت 4425 روپے ہو گئی۔