عوام کے لئے مزید بُری خبر، مہنگائی کا ایک اور جھٹکا

عوام کے لئے مزید بُری خبر، مہنگائی کا ایک اور جھٹکا

یوٹیلٹی اسٹورز میں بھی مہنگائی کا زور، یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی فی کلو قیمت میں 8 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے، یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 155 روپے فی کلو میں دستیاب ہوگی، صرف بی آئی ایس پی کارڈ کارځولڈرز کو چینی 109 روپے فی کلو دی جائے گی۔

یوٹیلٹی کارپوریشنز کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق، یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی فی کلو قیمت میں 8 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، یوٹیلٹی سٹورز عام صارفین کو چینی 155 روپے فی کلو میں دستیاب ہوگی۔

پہلے عام صارفین کیلئے چینی 147 روپے فی کلو تھی، جبکہ بی آئی ایس پی کارځولڈرز کیلئے چینی 101 روپے فی کلو تھی.