سعودی ریال اور اماراتی دینار کی قیمت

سعودی ریال اور اماراتی دینار کی قیمت

زرمبادلہ کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال 74.65 پاکستانی روپے اور 78 یو اے ای درہم پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

کاروباری دن کے آغاز پر قطری ریال کی قدر 76.49 روپے، کویتی دینار 906.76 روپے اور بحرینی دینار 748.66 روپے پر ٹریڈ کر رہے تھے۔

رپورٹ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں آسٹریلوی ڈالر 175 روپے 25 پیسے، کینیڈین ڈالر 204 روپے اور برطانوی پاؤنڈ 343 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔