پاکستان تحریک انصاف کے لئے ایک اور بری خبر

پاکستان تحریک انصاف کے لئے ایک اور بری خبر

پاکستان تحریک انصاف نے اجازت نہ ملنے پر کراچی کا جلسہ منسوخ کر دیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کارکنوں کی گرفتاریوں اور اجازت نہ ملنے کے باعث منسوخ کیا جا رہا ہے، اس حوالے سے عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ عدالت سے اجازت ملنے کے بعد جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔