پاکستانی عوام کے لئے بڑی خوشخبری
Shares

سندھ حکومت نے ہولی کے تہوار کے موقع پر ہندو برادری کے لیے تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کے لیے 13 نومبر کو تعطیل ہوگی۔ 13 نومبر کو پاکستان میں ہندو برادری رنگوں کا تہوار ہولی پورے جوش و خروش اور تہوار کے ساتھ منائے گی۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آئندہ پیر کو سندھ حکومت کے انتظامی کنٹرول میں تمام سرکاری دفاتر، خود مختار اور نیم خودمختار اداروں، کارپوریشنز اور لوکل کونسلز کے لیے 'روشنیوں کے تہوار' کے موقع پر ہندو برادری کے لیے تعطیل ہوگی۔